کوویڈ 19 اسکریننگ کے سوالات موجودہ صورتحال کی بنیاد پر تیار کیے گئے ہیں۔ یہ سوالات پاکستان میں دیکھے جانے والے مریضوں ، متعدی امراض کے معالجین کے ساتھ تبادلہ خیال اور 23 مارچ 2020 تک کی تحقیقی جائزہ پر مبنی ہیں
انتباہ : یہ سروے صرف چھان بین(اسکریننگ) کے مقصد کے لیے ہے ، جس کا مقصد عوام کو ان حالات میں ہسپتال جانے سے سہولت فراہم کرنا ہے ۔ یہ چھان بین (اسکریننگ) ایک ماہر ڈاکٹر کی رائے کا متبادل نہیں ۔
درست معلومات بھریں ،تاکہ آپ جان پائیں کہ آپ کو کوویڈ -19وائرس کا کتنا خطرہ ہے۔